the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور جنتا دل (یونائٹیڈ) کی بہار یونٹ کے صدر وششٹھ نارائن سنگھ نے نوٹوں کی منسوخی کے مسئلے پر پارٹی کے قومی صدر اور وزیر اعلی نتیش کمار اور پارٹی کے سابق صدر اور رہنما شرد یادو کے درمیان کسی قسم کے اختلافات سے انکار کیا۔مسٹر سنگھ نے یہاں یو این آئی سے خاص بات چیت میں واضح کیا کہ مسٹر کمار نے وزیر



اعظم نریندر مودی کے نوٹ بندي کے فیصلے کی حمایت کی ہے کیونکہ اس سے کالے دھن پر روک لگے گی اور عام لوگوں کو اس کا زیادہ فائدہ ہو گا،جبکہ مسٹر یادو نے نوٹ بندي کے نفاذ کے اقدامات پر احتجاج کا اظہار کیا ہے۔پارٹی کی رائے ہے کہ صرف نوٹ بندي سے کالے دھن پر روک لگانا ممکن نہیں ہے اس کے لئے بے نامی جائیداد پر بھی سخت پابندی عائد کرنی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.